ابنا: شام کے صدر بشار اسد نے صوبہ حمص کے اسٹريٹجک شہر القصير ميں فوج کي شاندار کاميابي کے بعد دمشق ميں لبنان کے پارليماني وفد سے ملاقات ميں ملک کي تازہ ترين صورتحال کا جائزہ ليا۔
شام کے صدر بشاراسد اور لبنان کي پارليمنٹ کے وفد نے اس بات پر اتفاق کيا کہ اس طرح کي ملاقاتيں آئندہ بھي علاقے کے اہم مسائل پر صلاح و مشورے کے لئے جاري رہيں گي۔
شام ميں سعودي عرب قطر امريکا اسرائيل اور ترکي کے حمايت يافتہ دہشتگردوں نے مارچ دوہزار گيارہ سے دہشتگردي اور بدامني پھيلا رکھي ہے - دہشتگردوں کامقصد شام ميں بشاراسد کي حکومت کو گرانا ہے جس ميں انہيں اب تک ناکامي کا ہي سامنا کرنا پڑا ہے۔
.......
/169